اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے مال روڈ فیصل چوک پر ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کا انعقاد

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے مال روڈ فیصل چوک پر ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم کا انعقاد کیا گیا۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کیے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی ٹی او لاہور کا کہنا تھا کہ ہیلمٹ انفورسمنٹ مہم سے حادثات میں 35 فیصد کمی آئی۔ بغیر ہیلمٹ نوفیول، نو پارکنگ پر مزید سختی کروائی جا رہی ہے۔

سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز کا مزید کہنا تھا کہ صرف  14 دنوں میں 2 لاکھ 23 ہزار موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔ مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ سمیت اہم شاہراہوں پر زیروٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے