اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تحریک انصاف کی اہم سیاسی شخصیت کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کو چنیوٹ سے بڑی کامیابی، تحریک انصاف کی اہم سیاسی شخصیت نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر سید ذوالفقار علی شاہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران سید ذوالفقار علی شاہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا، سید ذوالفقار علی شاہ چنیوٹ کے سابق تحصیل ناظم و سابق ضلعی صدر تحریک انصاف بھی رہ چکے ہیں۔

سید ذوالفقار علی شاہ نے جہانگیر خان ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا، اس موقع پر جہانگیر ترین نے کہا کہ سید ذوالفقار علی شاہ کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی ملک کے بہترین مفاد کے لئے کام کر رہی ہے، ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے عملی میدان میں اترے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے