اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز میرے لیے موٹی ویشن ہیں،انکی کپتانی میں بہت ڈانٹ کھائی: بابراعظم

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو سابق کپتان سرفراز سے کھائی جانے والی ڈانٹ یاد آگئی۔

سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے ہیں۔

دوسری جانب عبداللہ شفیق نے 24ویں ٹیسٹ اننگز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے، دونوں کھلاڑیوں نے گال ٹیسٹ کے دوسرے روز یہ سنگ میل عبور کیا۔

بعد ازاں دونوں کھلاڑیوں کی اس کامیابی کو ڈریسنگ روم میں بھی سلیبریٹ کیا گیا،اس دوران سرفراز نے عبد اللہ شفیق جب کہ امام الحق نے سرفراز احمد کو اعزازی بلا دیا۔

اس موقع پر کپتان بابراعظم کے سرفراز کی تعریف میں کہتے گئے الفاظ وائرل ہوگئے۔

 کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ جس طرح سرفراز نے 3 سال انتظار اور محنت کے ذریعے یہ کامیابی حاصل کی یہ ہر کھلاڑی کیلئے موٹی ویشن ہے ،سرفراز نے ثابت کیا کہ انسان کو جب بھی موقع ملے اسے خود کو ثابت کرنا چاہیے۔

قومی کپتان  نے کہا کہ آخری سیریز میں بھی سرفراز کو میں آف دی سیریز کا اعزاز ملا اس سب کے پیچھے ان کی اصل محنت چھپی ہے، سرفراز میرے لیے موٹیویشن ہیں، میں نے ان کی کپتانی میں کھیلا،  ان سے بہت کچھ سیکھا ، ڈانٹیں بھی کھائیں لیکن اس ڈانٹ کے پیچھے پیار تھا، وہ ہم سے پاکستان کیلئے پرفارمنس چاہتے تھے تاکہ ہم پاکستان کا نام روشن  کرسکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے