اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لیسکو نے نئے کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس 100 فیصد بڑھا دی

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کے لیے نئے کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں 100 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔

لیسکو کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اجلاس میں لیسکو کو ڈیمانڈ نوٹس کی فیس بڑھانے کی منظوری دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل فیز کنکشن کی کیپیٹل کاسٹ 4 ہزار سے بڑھا کر 7400 روپے کر دی گئی ہے  جس کے بعد سنگل فیز میٹر کا مجموعی ڈیمانڈ نوٹس 10 ہزار کا ہو جائیگا، تھری فیز میٹر کی کیپیٹل کاسٹ 15 ہزار سے بڑھا کر 33 ہزار  روپے کر دی گئی ہے اب تھری فیز کنکشن کے لئے ڈیمانڈ نوٹس کی مجموعی طور پر 42 ہزار روپے تک ادائیگی کرنا ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ میٹیریل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے نئے کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس کی فیس میں اضافہ کیا گیا، ڈائریکٹر کسٹمر سروسز نے آپریشن سرکلز کے سربراہان کو مراسلہ بھجوا دیا ہے، لیسکو میں اضافی قیمت کا فیصلہ جون سے نافذالعمل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے