اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سمٹ بینک نے اپنا نام بدل کر بینک مکرمہ لمیٹڈ رکھ دیا

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) سمٹ بینک لمیٹڈ نے اپنا نام بدل کر بینک مکرمہ لمیٹڈ رکھ لیا ہے۔

ترجمان سمٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے نام بینک مکرمہ لمیٹڈ رکھنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

سمٹ بینک کے مطابق گزشتہ دنوں متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کارنے اکثریتی شیئرز حاصل کیے تھے، اکثریتی شیئرزکے حصول کے بعد نام کی تبدیلی عمل میں آئی۔

ترجمان سمٹ بینک کا کہنا تھا کہ تبدیلی نام کا اطلاق دیگر ریگولیٹری اور کارپوریٹ منظوریوں کے بعد ہو گا،ناصرعبداللہ حسین لوتاہ بینک کو اسلامی بینک بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

بینک مکرمہ لمیٹڈ اسلامی اصولوں کے مطابق جدید مصنوعات فراہم کرے گا، ترجمان کے مطابق بینک مکرمہ لمیٹڈ مکمل اسلامی بینکاری کے لیے جامع منصوبہ کی تیاری پر عمل پیراہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے