اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 2کروڑ 44 لاکھ 88 ہزار ٹن ریکارڈ کیا گیا، جو 2022 کے مقابلے میں 24 فیصد کم ہے، دوسری جانب لوہے اور سٹیل سکریپ کی درآمد میں مئی کے دوران 14.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں ملک میں 1300 سی سی اور اس سے  زیادہ پاور کی موٹر کاروں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر57 فیصد کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق 2023 میں 1300 سی سی اور زیادہ پاور کی 44596 یونٹ موٹر کاریں  فروخت کی گئیں جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 57 فیصد کم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے