اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا صوبے میں پلاسٹک روڈز متعارف کروانے کا فیصلہ

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں پلاسٹک روڈز متعارف کروانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔

پنجاب میں بین الاضلاعی سڑکوں کی تعمیر کے 107 منصوبے تین ماہ میں مکمل کیے جائیں گے، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پلاسٹک روڈز کی تعمیر کیلئے پلان طلب کر لیا ہے۔

 پلاسٹک روڈ تارکول روڈ کے مقابلے میں زیادہ پائیدار ہوتی ہے، تارکول میں پلاسٹک مکس کر کے بنائی جانے والی سڑک جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتی، نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے روڈز پراجیکٹس کے تعمیراتی کاموں میں شفافیت اوراعلی معیار یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

 پنجاب بھر میں 2600 کلو میٹر طویل سڑکوں کے بحالی کے 137 منصوبے زیر تکمیل ہیں، صوبہ بھر میں سڑکوں کی تعمیر کے تمام پراجیکٹس کے کنٹریکٹ ای ٹینڈرنگ کے ذریعے دیئے جارہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے