اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سیفی بھیا! پاکستان کے بہترین وکٹ کیپر‘، 3 ہزار رنز پر رضوان کی سرفراز کو مبارکباد

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ان کے ٹیسٹ کیرئیر کے 3 ہزار رنز مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

ٹوئٹر پر سرفراز احمد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے محمد رضوان نے ٹوئٹ کی کہ سیفی بھیا کو ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کے وکٹ کیپر کیپر بلے باز کے طور پر 3000 رنز مکمل کرنے پر مبارک ہو ۔

رضوان نے سرفراز کو دعا دیتے ہوئے لکھا کہ آپ کا کرکٹ کا سفر ایسے ہی ترقی کرتا رہے۔

محمد رضوان  اپنی ٹوئٹ میں سرفراز کو پاکستان کرکٹ کے بہترین وکٹ کیپر بلے بازوں میں سے ایک قرار دیا۔

واضح رہے کہ  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے3  ہزار رنز مکمل کرلیے تھے۔

سرفراز احمد نے 3000 رنز کا سنگ میل 52 ویں ٹیسٹ میں عبور کیا ، وکٹ کیپر بیٹر 21 ففٹی اور 4 سنچری بھی اسکور کر چکے ہیں۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے