اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ شیڈول کے معاملات طے: فائنل کو بارش سے بچانے کیلئے ریزرو ڈے مختص

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی ) اگلے ماہ پاکستان اور سری لنکا میں ہونے والے ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کل کرے گا۔

براڈ کاسٹرز اور سپانسرز کو اعتماد میں لینے کے بعد ٹورنامنٹ کے میچز کی تاریخیں اور مکمل پروگرام کا اعلان کیا جائے گا، ایشیا کپ کا آغاز پاکستان سے ہو گا۔

ایشیا کپ پی سی بی کے جانب سے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہو رہا ہے جس کے ابتدائی 4 میچز پاکستان میں جبکہ باقی 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔

اب ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں ہونے والی میٹنگ میں یہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ پاکستان کے چاروں میچ لاہور اور ملتان میں ہوں گے، سری لنکا میں 9 میں سے 2 میچ سینٹرز دمبولا اور پالے کیلے میں ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں طے پایا ہے کہ فائنل کو بارش سے بچانے کیلئے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔

ایشیا کپ پاکستان میں 31 اگست سے شروع ہو گا جو 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے