اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی اڑان برقرار

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(لاوہر نیوز) روپے کی قدر پھر سے کم ہونے لگی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے 74 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 283 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 26 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی اڑان کا سلسلہ برقرار ہے، اوپن مارکیٹ میں 2 روپے اضافے کے ساتھ ڈالر 287 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 188 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار 230 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے