اپ ڈیٹس
  • 360.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.58 قیمت فروخت : 375.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.92 قیمت فروخت : 186.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.48 قیمت فروخت : 203.85
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.44
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.27 قیمت فروخت : 914.90
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451200 دس گرام : 386800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413597 دس گرام : 354564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6649 دس گرام : 5706
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمن فٹبال ٹیم سنگاپور کیخلاف آج دوستانہ میچ کھیلے گی

18 Jul 2023
18 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمن فٹبال ٹیم آج سنگاپور کے خلاف واحد دوستانہ میچ کھیلے گی۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن ( پی ایف ایف ) کے مطابق قومی ٹیم آج سنگاپور کے خلاف واحد دوستانہ میچ کھیلے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہو گا۔

شیڈول کے مطابق پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف دو میچ کھیلنا تھے تاہم این او سی اور ویزا کے اجرا میں تاخیر کے باعث 15 جولائی کو ہونے والا میچ دونوں فیڈریشنز کی باہمی رضامندی سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی فیفا رینکنگ 157 جبکہ سنگاپور کی رینکنگ 131 ہے تاہم پاکستان ویمن ٹیم کی پلیئرز اس دوستانہ میچ میں اچھے نتائج کے لئے پر امید ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے