اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہینوں کے ریکارڈ قائم کرنے کا سلسلہ جاری، سرفراز احمد کے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر سرفرازاحمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں 3 ہزار رنز مکمل کر لئے ۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری گال ٹیسٹ میں سرفراز احمد نے ٹیسٹ  کرکٹ میں 3000 ہزار رنز مکمل کیے۔ سرفراز یہ سنگ میل عبور کرنے والے پہلے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر ہیں۔ انہوں نے 3000 رنز 52 ویں ٹیسٹ میں مکمل کیے۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد پاکستان کے لیے 21 ففٹی اور4 سنچریاں بھی سکور کرچکے ہیں۔ وہ  3000 رنز سکور کرنے والے مجموعی طور پر پاکستان کے 20 ویں بیٹر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے