اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین آفریدی کی وکٹوں کی سنچری مکمل،وسیم اکرم کا خوبصورت پیغام جاری

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کیلئے وکٹوں کی سنچری مکمل ہونے پر خوبصورت پیغام جاری کردیا۔

اپنے ٹوئٹ میں سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے شاہین آفریدی کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ آنے والے بہت سے سنگ میلوں میں سے ایک ہے، مزید کامیابیاں آپ کا مقدر بنیں۔

واضح رہے کہ گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی دوسرے اوور میں سری لنکن اوپنر نیشان مدھشکا کی وکٹ لیکر ٹیسٹ میچز میں 100 وکٹوں کا سنگ میل عبور کرنے والے پاکستان کے 19 ویں باولر بن گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے