اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل فیفا فرینڈلی میچ کھیلنے کیلئے سنگاپور پہنچ گئی

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(لاہورنیوز) پاکستانی ویمن فٹبال ٹیم انٹرنیشنل فیفا فرینڈلی میچ کھیلنے کے لیے سنگاپور پہنچ گئی ہے۔

پی ایف ایف کے مطابق قومی ٹیم (کل) بروز منگل سنگاپور کے خلاف واحد دوستانہ میچ کھیلے گی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے شروع ہو گا۔شیڈول کے مطابق پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف دو میچ کھیلنے تھے، تاہم این او سی اور ویزا کے اجرا میں تاخیر کے باعث 15 جولائی کو ہونے والا میچ دونوں فیڈریشنز کی باہمی رضامندی سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

پاکستان ویمن ٹیم کی فیفا رینکنگ 157 جبکہ سنگاپور کی رینکنگ 131 ہے تاہم پاکستان ویمن ٹیم کی پلیئرز اس دوستانہ میچ میں اچھے نتائج کے لئے پر امید ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے