اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

متوسط طبقے کیلئے سبزیوں اور پھلوں کی خریداری مشکل ہو گئی

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(لاہور نیوز) متوسط طبقہ مہنگائی کے گرداب میں پھنس کر رہ گیا۔ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری مشکل ہو گئی۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں 3  سبزیوں کے دام بڑھا دئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں پیاز 60 ، ٹماٹر 140 ، لہسن 520  روپے فی کلو ہے۔ ادرک 1100، سبز مرچ 120 ، پھول گوبھی 200  روپے فی کلو مل رہی۔ میتھی 200 روپے کے بجائے 300 روپے فی کلو بیچی جا رہی ہے۔

پھلوں میں سیب 450 ، لیچی 400 ، آم سندھڑی 250، جامن 220 روپے فی کلو دستیاب ہیں۔ کیلے 220 روپے فی درجن مل رہے۔

عوام کہتے ہیں مہنگائی کئی گنا بڑھ چکی ہے۔ پھل پہنچ سے دور ہیں تو سبزیاں بھی سستی نہیں رہیں۔ شہر کی  سبزی منڈیوں میں بھی  سرکاری ریٹ لسٹوں پر عملدرآمد نہ ہونا معمول بن چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے