اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مرغی غریب کی دسترس سے باہر، قیمت 600 سے نیچے نہ آسکی

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(لاہور نیوز) مرغی غریب کے دستر خوان کی زینت نہ بن سکی، برائلر گوشت 600 روپے سے نیچے نہ آسکا۔

مرغی کے  گوشت کی قیمت  603 روپے فی کلو  کی سطح پر برقرار ہے، زندہ برائلر کی ہول سیل قیمت 387 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ پرچون  بازار  میں زندہ برائلر کے نرخ 402 روپے فی کلو  ہیں۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ نہیں رک سکا، آج بھی دو روپے اضافے کے ساتھ فی درجن انڈوں کی قیمت 255 روپے پر پہنچ گئی ہے، جبکہ انڈوں کی پیٹی کی قیمت 7 ہزار400 روپے سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے