اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کے معاملات طے، شیڈول اور وینیوز کا اعلان جلد متوقع

17 Jul 2023
17 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ایشیا کپ سے متعلق دبئی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ، ایشیا کرکٹ کونسل اور سری لنکا کرکٹ کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے متعلق معاملات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے، پاکستان میں میچز دو وینیوز پر کھیلے جانے کا امکان ہے، تفصیلات کا اعلان جلد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق دبئی میں ہونے والے اجلاس میں براڈ کاسٹنگ کے معاملات پر تفصیلی بات ہوئی، میٹنگ میں ٹیموں کے آنے جانے اور دیگر معاملات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔

ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہےکہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلاجائے گا جس میں ایونٹ کے چار میچز پاکستان اور 9 میچز سری لنکا میں ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے