اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اعصام الحق نے رومانیہ میں ڈبل چیلنجر ایونٹ جیت لیا

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق نے رومانیہ کے ساتھی نکولس بیرینٹوس کے ہمراہ بوگڈان پاول اور گابی ایڈرین بوئٹن کو شکست دیکر ڈبل چیلجنز ایونت اپنے نام کرلیا۔

رومانیہ کے شہر لاسی میں چیلنجر سطح کا ٹورنامنٹ شروع ہوا تو اعصام الحق اے ٹی پی ڈبلز رینکنگ میں 124 ویں نمبر پر تھے جبکہ بیرینٹوس دنیا میں 72 ویں نمبر پر تھے۔دوسری سیڈ جوڑی نے بالترتیب 1419 اور 1013 کی رینکنگ والے رومانیہ کے وائلڈ کارڈ بوگڈان پاول اور گابی ایڈرین بوئٹن کو شکست دی۔

پاکستانی، رومانین جوڑی نے 6-3، 6-3 سے کامیابی حاصل کی، اعصام الحق نے 2019 کے بعد اپنا پہلا چیلنجر ٹائٹل جیتا اور 2015 کے بعد کلے کورٹ پر پہلا چیلنجر ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔43 سالہ اعصام الحق نے اپنا آخری اے ٹی پی ٹائٹل 2020 نیویارک میں جیتا تھا، لیکن اب تک ان کے لیے ایک مشکل سال رہا ہے، کیونکہ وہ اے ٹی پی ٹور پر 12 میں سے صرف چار میچ جیتے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے