اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اپنی سیاست داؤ پر لگا کر ایک سال کے دوران سخت فیصلے کیے: احسن اقبال

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے سیالکوٹ سے کرتارپور روڈ کے منصوبے کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیالکوٹ سے کرتار پور روڈ اہم تجارتی اور دفاعی روڈ ہے اس کی تعمیر سے نارووال اور سیالکوٹ کے اضلاع ترقی کریں گے، مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے مخالفین کہتے تھے سڑکوں سے ترقی نہیں ہوتی، مسلم لیگ (ن) اور اتحادی وقت پورا ہونے پر حکومت چھوڑ دیں گے، 2018 کی حکومت نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا تھا، ہم نے ایک سال میں اپنی سیاست کو داؤ پر لگا کر سخت فیصلے کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے