اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ایتھلیٹکس : پاکستان کے محمد یاسر نے نیزہ بازی میں براؤنز میڈل اپنے نام کرلیا

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز)ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد یاسر نے براؤنز میڈل جیت لیا۔

بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں محمد یاسر نے جویلین تھرو میں براؤنز میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے ، محمد یاسر نے 79.93 کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل اپنے نام کیا۔دوسری جانب جاپانی ایتھلیٹ روڈرک نے 83.15 کی تھرو کے ساتھ گولڈ میڈل جیتا جبکہ بھارت کے منو دیواراکیشوی نے 81.01 کی تھرو کے ساتھ سلور میڈل جیتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایشین ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس 200 میٹرز ریس کے فائنل تک رسائی سے محروم رہ گئے تھے ،شجر عباس نے 200 میٹرز سیمی فائنل دوڑ 21.04 سیکنڈز میں مکمل کی، شجر عباس 0.05 سیکنڈز کے فرق سے فائنل میں نہ آسکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے