اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آزادکشمیر : کھیلوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہورنیوز) آزادکشمیر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ کا شیڈول جاری کردیا گیا، مقابلے17سے 21 جولائی تک جاری رہیں گے۔

صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کیلئے کشمیر والی بال سپر لیگ سیزن تھری میں آزادکشمیر کے تینوں ڈویژن سے 9ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ، مرکزی ایوان صحافت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سمیش اور شوٹ کے کپتانوں نے اس ٹورنامنٹ کو انتہائی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

ایونٹ کے تمام میچز مظفرآباد کے کنگ عبداللہ کیمپس آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی اور سپورٹس سٹیڈیم جلال آباد میں کھیلے جائیں گے۔کشمیر والی بال سپر لیگ میں شامل ٹیموں نے خصوصی تیار کردہ گاڑی میں پورے شہر کا چکر لگایا گیا ، شوٹ بال 20 جولائی جبکہ سمیش کا فائنل 21جولائی کو کھیلا جائے گا۔

آزادکشمیر کے دو ر دراز علاقوں میں والی بال کے کھیل کو بے حد پسند کیا جاتا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بڑے ایونٹ کے ذریعے نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے مواقع میسر آتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے