اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے حمزہ الیاس کوسیمی فائنل میں شکست

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز ) ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس سیمی فائنل جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکے۔

ریاض میں جاری عالمی مقابلے میں پاکستان کے حمزہ الیاس کو جرمن کیوئسٹ الیگزینڈر وڈایو نے ہرایا،الیگزینڈر وڈایو نے بیسٹ آف نائن مقابلے میں 4-5 کے فریم سے کامیابی حاصل کی۔اس سے قبل حمزہ الیاس نے بھارت کے دھورو پٹیل کو  2کے مقابلے میں 4 فریم سے ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا۔

ورلڈ سنوکر انڈر 17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب موجود ہے، ٹورنامنٹ میں احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے آج 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے