اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محسن نقوی کپاس کے کاشتکاروں کو صحیح معاوضہ دلوانے میدان میں آگئے

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) کپاس کے کاشتکار کو پھُٹی کی قیمت کا صحیح معاوضہ دلوانے کے لئے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی میدان میں آگئے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کاشتکار بھائیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی صورت  اپنی کپاس 8500 روپے فی من سے کم  پر نہ بیچیں۔

اپنے ٹویٹ میں محسن نقوی نے ہدایت کی کہ سیکرٹری زراعت اور تمام ڈویژنل کمشنرز کپاس کی سپورٹ پرائس پر عمل درآمد کرائیں، فوری طور پر تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بیٹھ کر اس کو یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے