16 Jul 2023
(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے لڑکیوں کو جنسی مسیج بھیجنے پراپنی اہلیہ فریال سے معافی مانگ لی۔
برطانوی نژاد پاکستانی باکسرنے غلط عادت ترک کرنے کے لیے تھراپی کرانے پرغورشروع کردیا ہے۔ برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامرخان نے25سالہ ماڈل کوغلط میسیجز بھیجے تھے۔
عامرخان کا کہنا ہے کہ غلط عادت نہ چھوڑی توفریال کہیں یہ نہ کہہ دے کہ بس بہت ہوگیا۔