اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ کا دوسرا حصہ سری لنکا سے دبئی منتقل ہونے کا امکان

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایشیا کرکٹ کپ کا دوسرا حصہ سری لنکا سے دبئی منتقل ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔

انڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا میں مسلسل بارشوں کے پیش نظر پی سی بی ایشیا کپ کا دوسرا حصہ دبئی منتقل کروانے کا خواہشمند ہے، ایشیا کپ کے دوسرے حصے کے دبئی میں انعقاد سے پی سی بی کو بڑا ریونیو شیئر بھی ملے گا، پی سی بی پاکستان میں چار سے زیادہ میچز کا بھی خواہش مند ہے۔

انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف اپنے پیشرو نجم سیٹھی کے دور میں ہونے والے ہائبرڈ ماڈل میں تبدیلی چاہتے ہیں ،پی سی بی لاہور کے علاوہ راولپنڈی اور ملتان میں بھی میچز کروانا چاہتا ہے، ایشین کرکٹ کونسل کا دو روزہ اہم ترین اجلاس آج ہوگا ، اجلاس میں پی سی بی کے اعلیٰ عہدیدار شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے