اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم کا آکاش چوپڑا کے منفی تبصرے پر ردعمل آگیا

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا کو منفی تبصرے پر کرارا جواب دے دیا۔

یوٹیوب چینل پر سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے حال ہی میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں “فیب فور” اب ایک درست اصطلاح نہیں، کیونکہ ویرات کوہلی کی حالیہ خراب فارم نے انہیں گروپ سے باہر کردیا ہے جبکہ بابراعظم کے پاس گروپ میں شامل ہونے کی صلاحیت ہے تاہم وہ ابھی اس مقام تک نہیں پہنچے۔

بھارتی کرکٹر کی رائے پر بابراعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کی اپنی رائے ہے تاہم میرا کام پرفارم کرنا ہے۔ ابھی تک اپنی کارکردگی سے ہی ریکارڈ بنائے ہیں، پرفارمنس ہوتی رہے تو نام خود توجہ کا مرکز بنتا رہے گا۔

واضح رہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے “فیب فور” سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی، کین ولیمسن، سٹیو ستمھ اور جو روٹ کہلائے جاتے تھے، تاہم حالیہ برسوں میں کوہلی کی مسلسل خراب کارکردگی نے انہیں اس فہرست باہر کردیا ہے۔

 

 

 
 

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے