اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہباز شریف آج لاہورمیں وزیرِاعظم یوتھ لون سکیم کے تحت نوجوانوں میں چیک تقسیم کرینگے

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف آج لاہور میں وزیرِاعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم کے تحت کامیاب نوجوانوں میں چیک تقسیم کریں گے۔

وزیرِاعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم باصلاحیت نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلئے آسان شرائط پر کم سود والے قرض کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے. خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے اس سکیم میں انکا خصوصی کوٹہ مقرر کیا گیا ہے. وزیرِاعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

وزیرِاعظم شہباز شریف آج سیالکوٹ کا بھی دورہ کریں گے. وزیرِاعظم سیالکوٹ میں وزیرِاعظم یوتھ لیپ ٹاپس سیکم کی تقریب میں شرکت کریں گے اور قابل طلبا و طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کریں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ پاکستان ٹیلی ویژن تقریب کی کارروائی براہ راست نشر کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے