اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کیریئر میں 100 وکٹیں مکمل

16 Jul 2023
16 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ٹیسٹ کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل ہوگئیں۔

شاہین نے یہ اعزاز سری لنکا کے خلاف گال میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں حاصل کیا، قومی بولر ن سری لنکا کے نشان مدوشکا کو آؤٹ کرکے 100ویں وکٹ حاصل کی۔

شاہین آفریدی 100 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے والے 19 ویں پاکستانی کھلاڑی ہیں،فاسٹ بولر نے 26 ٹیسٹ میچز میں 100 ٹیسٹ وکٹوں کا سنگ میل عبور کیا۔

شاہین آفریدی نے اپنے کیرئیر کے 26ویں ٹیسٹ میچ (جو گال میں اس وقت کھیلا جارہا ہے) میں اپنا 100واں شکار کیا۔

وقار یونس کا بیان:

  اظہار کیا ۔ٹوئٹر پر وقار یونس نے شاہین کے لیے ٹوئٹ کی اور ان کی پذیرائی کی، ساتھ ہی سابق کپتان نے شاہین کے لیے نیک خواہشات کا بھی 

 

 
اظہار کیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے