اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی مافیا بے لگام،بغیر نوٹیفیکیشن قیمتوں میں اضافہ

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک) گیس مافیا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو اضافہ کر دیا جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 220 روپے ہوگئی۔

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 220 روپے اور کمرشل سلنڈر400 روپے مہنگا ہوگیا۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق پہاڑی و دور دراز کے علاقوں میں گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 310 روپے کا اضافہ ہو چکا ہے، ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ جاری ہے، ملک میں کسی جگہ سرکاری قیمت پر گیس دستیاب نہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت اور اوگرا سرکاری قیمت پر گیس دستیاب کرنے میں ناکام ہوگئی، غریب ایل پی جی دکان داروں کے خلاف آپریشن بند کیا جائے، گیس مافیا نے اوگرا کی جاری کردہ قیمت ماننے سے انکار کر دیا ہے، وزیر اعظم اور اوگرا ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ کا نوٹس لیں۔دوسری جانب گیس مافیا نے لاہور ہائی کورٹ اور اوگرا کو کھلم کھلا چیلنج کر دیا ہے کہ اپنی من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے