اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کا اجلاس

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

 اجلاس میں تمام مکاتب فکر کے 70 سے زائد جید علماء کرام، مشائخ عظام کی شرکت ہوئی۔ اتحاد بین المسلمین کمیٹی نے محرم الحرام کے دوران امن عامہ برقرار رکھنے کیلئے حکومت سے ہرممکن تعاون کا اعلان کیا۔ کمیٹی کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ بھی سامنے آیا۔

اس موقع پر محسن نقوی کا کہنا تھا کمیٹی کا اجلاس سال میں کم از کم 4 مرتبہ ہو گا۔ اتحاد بین المسلمین فورم فعال اور مضبوط ہونے سے علماء کرام اور حکومت کے درمیان اشتراک کار بہتر ہو گا۔ پرامن پاکستان کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

اجلاس میں سویڈن میں توہین قرآن اور بائبل کو جلائے جانے کی اجازت کے عدالتی فیصلے اور اقوام متحدہ میں اسرائیل کی پاکستان کے بارے میں ہرزہ سرائی کی مذمت کی گئی۔ 9 مئی کے واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملوں کی بھی شدید مذمت کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے