اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجلی مہنگی ہونے کے باوجود غائب، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) بجلی مہنگی ہونے کے باوجود بھی غائب ہے، ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق گرمی کی شدت بڑھنے سے ملک بھر میں شارٹ فال 6 ہزار 524 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے، بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ جبکہ مجموعی پیداوار 19 ہزار 476 میگاواٹ ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ پن بجلی کی پیداوار 6 ہزار 803 میگاواٹ ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 615 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 7572 میگاواٹ ہے، ونڈ پاور پلانٹس سے بجلی کی پیداوار 1290 میگاواٹ ہے۔

ذرائع کے مطابق سولر بجلی گھروں کی پیداوار 117 میگاواٹ ہے، بگاس سے 82 میگاواٹ بجلی پیدا کی جا رہی ہے، نیوکلیئر پاور پلانٹس کی پیداوار 2 ہزار997 میگاواٹ ہے۔

پاور ڈویژن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 12 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، کچھ علاقوں میں فالٹ کی وجہ سے غیر اعلانیہ بجلی کی بندش ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے