اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) منافع خوروں نے ریٹ لسٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دی۔ مارکیٹ میں سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری ہے۔

ادرک 1100، لہسن 520، ٹماٹر 130، پیاز 80 روپے کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ لیچی 400، آڑو 280، آم سندھڑی 250 روپے کلو تک دستیاب ہے۔

ادھر چکن سستا ہو کر بھی عوام کی جیب پر بھاری ہے۔ مرغی کا گوشت 7 روپے سستا، قیمت 608 روپے کلو مقرر ہو گئی۔ انڈے گرم موسم میں بھی مہنگے ہیں۔ دو روپے اضافے سے انڈوں کی قیمت 251 روپے درجن ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے