اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیلم حیات ملک نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہورنیوز) سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب نیلم حیات ملک نے پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

نیلم حیات ملک نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تشدد اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتیں، چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد لاہور کی قیادت نے عوام کو کور کمانڈر کے گھر پر دھاوا بولنے کے لیے اُکسایا جس کے نتیجے میں پُرتشدد واقعات رونما ہوئے۔

سابق ایم پی اے نے کہا کہ ان واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، فوج نے اس ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا فوج مخالف بیانیہ اس ملک کے مفاد میں نہیں لہٰذا میں پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے