اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہنے کے باوجود پاکستان میں سونے کے نرخوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی رد وبدل کے 1959 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی، تاہم پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 574 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں چار ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے