اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب بھر میں چوکیدارہ نظام دوبارہ مکمل فعال کرنے کا فیصلہ

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں چوکیدارہ نظام دوبارہ مکمل فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

بورڈ آف ریونیو پنجاب کا فل بورڈ اجلاس ہوا۔ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید نے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ بورڈ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب میں چوکیدارہ نظام کو مکمل طور پر فعال کیا جائے گا۔ زیر التوا انتقالات پاس نہ کرنے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے ہدایت کی کہ سٹیٹ لینڈ کا ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے کام کا جلد آغاز کیا جائے۔ پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے زیر قبضہ سرکاری اراضی واگزار کرانے کیلئے آپریشن کرنے کا حکم بھی دیا گیا۔

بورڈ آف ریونیو کے فل بورڈ اجلاس میں دیگر اہم فیصلے بھی کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے