اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

رعشہ کے مریضوں کیلئے اہم خبر،بیماری کے علاج میں مددگاردوا کب تک دستیاب ہوگی؟جانئے

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ رعشہ کے مرض کے علاج میں مددگار دوا 2023 تک دستیاب ہوگی۔

ماہرین کے مطابق امید کی کرن کے طور پر سامنے آنے والی دوا این ایل ایکس-112 کی صورت میں ایک نیا کثیر پہلو علاج 2030ء تک ہماری دسترس میں ہوسکتا ہے۔دوا کی آزمائش کے دوسرے مرحلے کے پہلے حصے میں حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں ،نیورولِکسز کی رہنمائی میں کی جانے والی آزمائش میں دیکھا گیا کہ جن افراد نے اس دوا کا استعمال کیا ان کی حرکت سے متعلق علامات جیسے کہ سستی، اکڑاہٹ اور جھٹکوں میں واضح کمی آئی۔

ماہرین کے مطابق کم خوراک میں اس دوا کی کارکردگی دو علامات کے لیے دستیاب بہترین ادویات کے برابر ہے۔نیورولِکسز کے شریک بانی ایڈرین نیومن-ٹینسریڈی کے مطابق ڈِسکنیزیا اور تحریکی علامات کے طور پر دیکھے جانے والے مثبت اثرات این ایل ایکس-112 کو ایک اہم، دوہری مؤثر تھراپی بناسکتے ہیں جس کا سہرا اس کے غیر معمولی نیورو کیمیکل مکینزم کو جاتا ہے جو رعشے کی موجودہ ادویات سے مختلف ہے۔

انہوں نے کہا کہ محققین کو جتنی جلدی ہوسکے بڑے اور طویل مدتی مطالعے کی ضرورت ہے، اگر چیزیں ٹھیک رہیں تو این ایل ایکس-112،  2030ء تک دستیاب ہو سکتی ہے۔نیورولِکسز کی رہنمائی میں کی جانے والی یہ تحقیق پارکسنز یوکے اور مائیکل جے فاکس فاؤنڈیشن کی مالی اعانت سے کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے