اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ ہونے پر ڈی آئی جی جیل خانہ عدالت طلب

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ ہونے پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو عدالت طلب کر لیا۔

اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف پرویز الہٰی کی رہائی کی روبکار پر عمل نہ کرنے اور اعتراض پر شوکازنوٹس جاری کر دیا،اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ جات کو طلب کرتے ہوئے 19 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

عدالت نے کہا کہ ڈی آئی جی کو علم ہونا چاہیے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل نے احکامات کی خلاف ورزی کی، سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہا کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا سوچ بھی نہیں سکتا، روبکار پر فیصلے میں ابہام کی وجہ سے عملدرآمد روکا، پرویز الہٰی دیگر مقدمات کے باعث ابھی جیل میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے