اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن عدالت میں فائرنگ، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور کی سیشن کورٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر مخالفین کی فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری سیشن کورٹ پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے، جاں بحق ہونے والوں کو 9 گولیاں لگیں، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے