اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن: مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو مارا گیا

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) نواب ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا، ملزم قتل، ڈکیتی، راہزانی کی پچاس سے زائد وارداتوں میں مطلوب تھا۔

تفصیلات کے مطابق نواب ٹاؤن میں ڈاکو واردات کے بعد فرار ہورہے تھے کہ پولیس نے تعاقب شروع کردیا، عبدالستارایدھی روڈ پرڈاکوؤں نے پولیس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

ڈاکوؤں کی جانب سے ایس ایچ او اسد عباس پر فائرنگ کی گئی ، جوابی فائرنگ سےایک ڈاکو ماراگیا ، ہلاک ڈاکو کی شناخت شبیر عرف شبیرا کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے ڈاکو کی نعش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے