اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

190 ملین پاؤنڈز فراڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کل نیب راولپنڈی میں طلب

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈ کے سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 13 جولائی ( کل ) کو طلب کرلیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس موصول ہوگیا ہے جو کہ ان کے وکیل علی اعجاز بٹر نے وصول کیا، نوٹس کے مطابق نیب راولپنڈی نے انہیں تفتیش کے لیے 13 جولائی کی دوپہر 2 بجے طلب کیا ہے۔

نوٹس کے مطابق نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13 جولائی کو کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔

نیب نوٹس میں ہدایت کی گئی کہ پیشی کے دوران چیئرمین تحریک انصاف اپنے ہمراہ ملکی اور غیر ملکی جائیداد کی تفصیل بھی لائیں۔

نیب کی جانب سے برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈز فراڈ کیس کا مکمل ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے