اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سائفرتحقیقات: چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس،17 جولائی تک جواب طلب

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں سائفر تحقیقات روکنے کی چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر وفاقی حکومت نے متفرق درخواست دائر کر دی۔

وفاقی حکومت نے تحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست پر چیئرمین تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر کے 17جولائی کو جواب طلب کر لیا۔

درخواست وفاقی حکومت میں موقف اختیار کیا گیا کہ ایف آئی اے نے چیئرمین تحریک انصاف کو 30 نومبر کو طلبی کا نوٹس دیا تھا، وکیل وفاقی حکومت نے کہا عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس دیئے اور سنے بغیر یکطرفہ عمل درآمد معطل کردیا، عدالت کے اس فیصلے سے ایف ائی اے تفتیش رک گئی۔

درخواستت میں استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ 6 دسمبر 2022  کو جاری حکم امتناع واپس لے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے