اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: یاسمین راشد کا ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہور نیوز) تھانہ شاد مان میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد نے ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

رجسٹرار آفس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا، اعتراض میں کہا گیا کہ دیگر ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان کے فیصلے کی کاپیاں ساتھ لف نہیں کیں۔

جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ بطوراعتراضی درخواست پرسماعت کرے گا، 2 رکنی بنچ آج 12 بجے سماعت کرے گا، ڈاکٹر یاسمین راشد نے درخواست  ضمانت بعداز گرفتاری دائر کر رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے