اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے ذیابیطس اور امراض قلب کی روک تھام کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے ذیابیطس اور امراض قلب کی روک تھام کیلئے چاول کی نئی قسم تیار کر لی۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کی جانب سے قدرے خوشبودار چاول کی نئی قسم ’جوہا‘ کی کاشت کی گئی ہے، جس میں غیرسیرشدہ فیٹی ایسڈز بھی کوٹ کوٹ پر بھرے ہیں۔ اس طرح یہ چاول دل کے امراض اور ذیابیطس کو روکنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔گوہاٹی میں واقع، انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ اسٹڈیز سے وابستہ سائنسدان نے بتایا کہ خطے میں چاول ایک مرغوب غذا ہے جس میں انہوں نے طبی خواص پیدا کئے ہیں۔

جوہا موسمِ سرما کا چھوٹے دانے والا چاول ہے جس کا ذائقہ اور خوشبو بہت اچھی ہے۔ اگرچہ یہ چاول پہلے بھی کاشت کیا جاتا رہا ہے لیکن ادارے کے سائنسدانوں نے اس پر تحقیق کی، تاہم کچھ لوگوں کا اصرار تھا کہ یہ چاول ان امراض میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔

تحقیق سے معلوم ہوا کہ جوہا چاول میں دو مختلف فیٹی ایسڈز، یعنی لائنولِک ایسڈ (اومیگا6) اور لائنولینِک (اومیگا3) ایسڈ کی کچھ مقدار ہے۔ جسم کے لیے انتہائی مفید اجزا کو انسانی بدن نہیں بناپاتا اور یوں چاول اس کمی کو پورا کرسکتا ہے۔پھرمزید تجربات نے بتایا کہ چاول کھانے سے خون میں شکرکی مقدار کم کی جاسکتی ہے۔

اگلے مرحلے پرجوہا کو چوہوں پر آزمایا گیا تو اس میں مزید اینٹی آکسیڈنٹس سامنے آئے۔ پھر معلوم ہوا کہ یہ چاول ایک طبی دوا بن سکتا ہے کیونکہ یہ کولیسٹرول کم کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ تاہم اس چاول میں مزید طبی اجزا بھی شامل کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے