اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الہٰی سے راسخ الہٰی اور فیملی کی کیمپ جیل میں ملاقات

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی سے کیمپ جیل میں راسخ الہٰی اور ان کی فیملی نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ملاقاتیوں میں چودھری پرویز الہٰی کے پوتے بھی شامل تھے، ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ تک جاری رہی تھی۔واضح رہے کہ اس سے قبل چودھری پرویز ا لہٰی  کی دو بار چودھری شجاعت حسین اور اپنی اہلیہ سے بھی ملاقات ہوچکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے