اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پولیس میں آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگز کو الگ الگ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب کی منظوری کے بعد سی سی پی او لاہور بلال صدیق کیمانہ نے آپریشنز اور انویسٹی ونگ کو علیحدہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آبادی اور تھانوں کے کرائم کو دیکھتے ہوئے لاہور پولیس کے انتظامی ڈھانچہ میں تبدیلی کی گئی ہے، صوبائی دارالحکومت میں 7 سرکلز نئے بنائے گئے ہیں، ڈویژن کے بڑے سرکلز میں سے 7 سرکلز نئے نکالا گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جو نئے سرکلز بنائے گئے ہیں ان میں آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگ گجر پورہ، مزنگ سرکل، سول لائنز سرکل، شادباغ سرکل، شفیق آباد سرکل، رائے ونڈ سرکل اور گلشن راوی سرکل شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ سرکلز والے تھانوں میں سے نئے سرکلز بنا کر آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگ کو علیحدہ علیحدہ کیا گیا ہے، نئے سرکلز میں ڈی ایس پیز کے دفاتر بنانے پر کام جاری ہے، پولیسنگ کی بہتری کے لیے لاہور پولیس کے ڈھانچہ میں تبدیلی کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے