اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث اور شاداب کے بعد عماد وسیم نے بھی امریکی لیگ سے معاہدہ کر لیا

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک) آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بولر حارث رؤف کے بعد قومی کھلاڑی عماد وسیم کا بھی میجر لیگ کرکٹ میں معاہدہ ہوگیا۔

عماد وسیم بھی امریکا میں میجر لیگ کرکٹ کھیلیں گے، عماد وسیم کا میجر لیگ کرکٹ میں سیٹل ارکاس سے معاہدہ ہوگیا ہے۔

شاداب خان اور حارث رؤف بھی میجر لیگ کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے،  میجر لیگ کرکٹ کیلئے  شاداب خان اور حارث رؤف کے پہلے ہی معاہدے ہو چکے ہیں۔ شاداب خان میجر لیگ کرکٹ کے لیے امریکا پہنچ چکے ہیں۔

فوٹو: اسکرین شاٹ

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے