اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکاء اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے آج جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے آج رات جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔

دورہ جنوبی افریقہ پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کے ہمراہ فیصل حسین اور سلمان نصیر بھی موجود ہوں گے، آئی سی سی اجلاس میں کرکٹ کے اہم امور پر بات چیت ہوگی۔

اجلاس کے دوران بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ اور پاکستان میں 2025ء میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی پر بات چیت ہوگی جبکہ سال 2024ء میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے بھی فیصلے ہوں گے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں شیڈول ہے۔

مزید برآں چیئرمین پی سی بی کی ایشین کرکٹ کونسل کے ممبران سے بھی ملاقات ہوگی، آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ 10 سے 13 جولائی تک ڈربن میں جاری رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے