اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ کل سنائے گی

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک) زمان پارک میں پولیس پر پٹرول بم پھینکنے اور تشدد کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔

پنجاب حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ چار سو سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کے مسلح ہونے کی اطلاعات تھیں، مسلح افراد نے پولیس پر حملہ کر کے افسروں کو زخمی اور املاک کو نقصان پہنچایا، عدالت نے دونوں جانب سے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا۔

جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ جے آئی ٹی کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ کل 10 جولائی کو سنائے گا، بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس محمد امجد رفیق اور جسٹس فاروق حیدر شامل ہیں، رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔

واضح رہے کہ فواد چودھری، حماد اظہر اور مسرت جمشید چیمہ نے جے آئی ٹی کی تشکیل کو چیلنج کرتے ہوئے عدالت میں موقف اپنایا تھا کہ زمان پارک کے واقعات پر پی ٹی آئی ورکروں کے خلاف دہشت گردی کے بے بنیاد مقدمے بنائے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے