اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شاہد آفریدی نے آئندہ دنوں کیلئے کھلاڑیوں کو بہترین مشورہ دیدیا

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آئندہ مسلسل8 ماہ کرکٹ کھیلنی ہے،اس لئے بیک اپ تیار رکھنا ضروری ہے۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں شاہد آفریدی کا کہناتھا کہمیری امام الحق اور سرفراز احمد سے بھی بات ہوئی، کرکٹرز کو آئندہ 8ماہ میں مسلسل کرکٹ کھیلنی ہے،اس لیے بیک اپ تیار رکھنا اور آرام کا وقفہ دینا ضروری ہے۔انہوں نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی اور کوچنگ  سٹاف کیلیے یہ پلان اہم ہوگا کہ اگلے 8ماہ میں کس طرح کرکٹرز کی صلاحیتوں کا استعمال کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے