اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 403.00 زندہ مرغی
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سرفراز احمد کی گورنر سندھ سے ملاقات،کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ملاقات کی جس میں صوبہ میں کرکٹ کے فروغ ، نوجوان کرکٹرز کی تربیت، حکومتی اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہری کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاؤ رکھتے ہیں،  شہر میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر شائقین کی خوشی دیدنی تھی، پاکستانی نوجوان باصلاحیت اور ہر شعبہ میں کچھ کرنے کا جنو ن رکھتے ہیں، ضرورت ان نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کی ہے۔

انہوں نے کہا شہر میں نوجوان کرکٹر ز کے لئے مختلف اکیڈمیز کام کر رہی ہیں،   اکیڈمیز میں نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جارہا ہے، اس شہر نے محمد برادران،جاویدمیانداد سمیت کئی عالمی معیار کے کھلاڑی مہیا کئے ہیں، صوبہ میں کرکٹ کا فروغ میرا مشن ہے، میری خدمات ہروقت حاضرہیں۔

سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ گورنرسندھ کی کرکٹ کے کھیل میں دلچسپی خوش آئند ہے، کرکٹ کے فروغ کے لئے گورنرسندھ کا تعاون شاندار ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے